ایشیئن ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کو سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ  ڈالر دینے کا اعلان ۔

ویب ڈیسک: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لیے 30 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top