ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس اف پاکستان کی مشال ہاؤس صوابی پنج پیر میں اہم میٹنگ منعقد کیا گیا

صوابی ( حماد يوسفزئی): آج مشال ہاؤس ضلع صوابی پنج پیر میں ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا انجینئر عرفان خان کے زیرِ صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد کیا گیا۔ میٹنگ میں ضلع صوابی کے نئی کابینہ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ نائب صدر خیبرپختونخوا حماد یوسفزئی نے میٹنگ کا ایجنڈا پیش کیا اس کے بعد تمام دوستوں نے اپنے تجاویز پیش کیے اور صوبائی صدر خیبرپختونخوا انجینئر عرفان خان نے تنظیم کے منشور اور اعراض و مقاصد پر تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر دکھی انسانیت کی خدمت کرینگے۔
صوبائی صدر نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں پر کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے انشاء اللہ بہت جلد ضلع صوابی کابینہ کا باقاعدہ طور پر اعلان اور نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top