تربیلہ ڈیم کے تمام اسپلوے کھول دیے گئےBy admin / August 27, 2025 این ڈی ایم اے نے آج تربیلہ ڈیم کے تمام اسپلوے کھول دیے کیونکہ ڈیم میں مزید پانی کی گنجائش نہیں ہے ۔