صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کی منظورہ دے دی ۔

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشتگردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق یہ قانون پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم قدم ہے۔ نیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔

‎اعلامیے کے مطابق قانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنایا گیا ہے۔ بل میں تین سالہ سن سیٹ کلاز شامل ہے، تاکہ مدت محدود رہے۔ قانون میں عدالتی نگرانی اور حفاظتی اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top