
ویب ڈیسک اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورے میں چینی صدر سے اہم ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں دونوں ممالک میں دوستانہ تعلقات کے ساتھ ساتھ سی پیک پراجیکٹس پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
چینی صدر نے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے ہم پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کے لیے دوستانہ تعلقات قائم کرنے چاہتے ہیں ۔ کیونکہ پاکستان ایک زمہ داری ایٹمی ریاست ہے۔
چینی صدر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پشہ ورانہ صلاحیتوں کو دہراتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج کا سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک بہادر اور مخلص جنرل ہے۔ ہم پاکستان کے ساتھ ائیر کرافٹ ٹیکنالوجی میں شراکت داری کو مزید وسعت دیں گے۔

