پاکستانی باکسرز عثمان وزیر نےکیرئیر کی 17ویں فائٹ جیت لی۔

ویب ڈیسک دبئی : باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

عثمان وزیر نے اپنی جیت سیلاب متاثرین کے نام کردی۔

انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top