پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ ۔
آج پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔