مرستیال ھیومنٹیرین فاؤنڈیشن نے سوات متاثرین سیلاب میں اشیاء خوردونوش تقسیم کیے۔

ویب ڈیسک:  آج مرستیال ھیومینٹیرین فاؤنڈیشن کی جانب سے سوات کے سو سے زیادہ متاثرہ خاندانوں میں خوراکی اجناس اور دیگر بنیادی ضروریات کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔

ھیومنٹیرین فاؤنڈیشن نے اس افسوس ناک سیلاب میں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور متاثرین سیلاب کو مالی امداد کے ساتھ ساتھ اشیاء خوردونوش بھی فراہم کیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top