پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ضلع دیا میر میں گر کر تباہ۔۔

ویب ڈیسک چلاس ہیلی کاپٹر حادثہ 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید ہوئے ۔

ضلع دیا میر چلاس کے علاقے ہڈور گاؤں کے قریب آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، جس میں 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حادثہ صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ شہید ہونے والوں میں میجر عاطف اور میجر فیصل بھی شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top