بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ حلیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس کے دوران دو لڑکیوں نے انڈے مارے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر دو لڑکیوں نے انڈے مارے۔

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اس وقت دو لڑکیوں نے ان پر دو انڈے پھینکے گئے۔ جن میں سے ایک انڈہ علیمہ خان کو لگا۔ انڈے پھینکنے والی لڑکیوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا۔

علیمہ خان کی گفتگو کے دوران انڈہ پھینکے جانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے شور شرابا بھی کیا۔ اس موقع پر علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں فکر نہیں ، ہم پر کوئی حملہ کرے ہمیں پتہ ہے یہ ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہوا بدلی ہے، لوگوں کا غصہ اور ان کا خوف دیکھ لیں، لوگ ظلم قبول نہیں کریں گے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top