تربیلہ ڈیم کے تمام اسپلوے کھول دیے گئے۔۔

تربیلا ڈیم الرٹ
تربیلہ ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ ۔سپل ویز کھلنے کے باعث پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزارکیوسک تک متوقع۔ دریائے سندھ کے بہاؤ میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر ملحقہ علاقوں کے مکین آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔۔۔۔NDMA

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top