حالت جنگ ہو یا امن پاک فوج عوام کے ساتھ ہے۔ ترجمان پاک فوجBy admin / August 28, 2025 ترجمان پاک فوج نے پاکستان میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوجی جوانوں کو ریسکیو آپریشن کےلیے احکامات جاری کیے۔