
ویب ڈیسک : سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان کی ولی باغ چارسدہ آمد۔
انہوں نے صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات کی اور رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کی خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر یونس خان اور ایمل ولی خان کے درمیان مختلف امور پر تفصیلی اور خوشگوار گفتگو بھی ہوئی۔
