مراد شنواری ژوند او ادبي خدمات،ليک بريال يوسفزئی

سوات ، بریال یوسفزئی کی کتاب “مراد شنواری ، ژوند او ادبی خدمات” اباسین آرٹس کونسل کی طرف سے مولانا عبدلقادر ایوارڈ کے لیے منتخب ،

سوات(سیف اللہ عُمر سے) پشتو ادب کے مایہ ناز شاعر ، ادیب ، محقق ، کالم نگار اور پشتو سانگہ جہانزیب کالج کے لیکچرار بریال یوسفزئی کی کتاب “مراد شنواری ، ژوند او ادبی خدمات” اباسین آرٹس کونسل کے زیر اہتمام مولانا عبدلقادر ایوارڈ کے لیے منتخب ، ادبی حلقوں میں پزیرائی ــ موصوف نے یہ کتاب بی ایس پشتو میں سندی تحقیق کے لیے تحریر کیا تھا جس کو بعد میں طباعت کے زیور سے آراستہ کیا گیا ــ ادبی حلقوں سے موصوف کے استحسان کا سلسلہ جاری ہے اور مبینہ طور پر انکشاف کررہے ہیں کہ یہ اقدام سوات میں پشتو ادب کی ترویج اور ارتقا میں سنگ میل کی حیثیت سے اُبھرے گا ـ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top