فیوچر لیڈر یوتھ اسمبلی خیبرپختونخوا کا سوات میں تیسرا پارلیمانی سیشن اجلاس۔۔۔۔

عقابِ سوات میں پرواز کے لیے تیار!
الحمدللہ، فیوچر لیڈرز یوتھ اسمبلی خیبر پختونخوا نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، قیادت کو فروغ دینے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے اپنے مشن پر گامزن ہے۔
مجھے صوبائی نائب ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان خیبر پختونخوا کی حیثیت سے نوجوانوں کی خدمت اور ان کی رہنمائی کا موقع ملا ہے، جس پر اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں۔ کہ ہم صوبائی صدر عرفان خان کے سربراہی میں ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس (HRPSJ) کے پلیٹ فارم سے انسانی حقوق، انصاف اور سماجی خدمت کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں ۔
آئیے! ہم سب مل کر ایک ایسے خیبر پختونخوا اور پاکستان کی تعمیر کریں جہاں نوجوان قیادت، تعلیم، انصاف، امن اور خدمتِ انسانیت کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔
حماد یوسفزئی
صوبائی نائب صدر
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس (HRPSJ)
خیبر پختونخوا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top